• 26 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَاِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ۔ اُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ۔

(البقرہ۔187)

ترجمہ:یعنی جب میرے بندے تجھ سے سوال کریں کہ خدا کہاں ہے (تو کہہ دو) کہ میں بہت ہی قریب ہوں۔جب کوئی دعا کرنے والا مجھے پکارتا ہے تو مَیں اس کا جواب دیتا ہوں۔

Read Previous

افضل الانبیاء

Read Next

دعا کی طر ف ہر وقت توجہ دیتے رہنا چاہئے

Most Popular