• 13 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

(1) رَبِّ ارْحَمْنِیْ اِنَّ فَضْلَکَ وَرَحْمَتَکَ یُنْجِیْ مِنَ الْعَذَابِ

(تذکرہ صفحہ621، ایڈیشن چہارم)

ترجمہ: اے میرے رب! مجھ پر رحم فرما۔ یقیناً تیرا فضل اور تیری رحمت عذاب سے نجات دیتے ہیں۔

(2) رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ مِّنَ السَّمَآءِ

(تذکرہ صفحہ37، ایڈیشن چہارم)

ترجمہ: اے میرے رب! مغفرت فرما اور آسمان سے رحم فرما۔

(3) رَبَّنَااغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَآ إِنَّا كُنَّا خَاطِئِيْنَ

(تذکرہ صفحہ550، ایڈیشن چہارم)

ترجمہ: اے ہمارے خدا! ہمارے گناہ بخش ہم خطا پر تھے۔

یہ حضرت اقدس مرزا غلام احمد مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام بانی سلسلہ احمدیہ کی رحم وبخشش کی الہامی دعائیں ہیں۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

Read Previous

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Read Next

’’ہماری کتابوں کو پڑھنے والا کبھی مغلوب نہیں ہو گا‘‘

Most Popular