• 18 اکتوبر, 2026

ثریا کے پاس ایمان

لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رَجُلٌ اَوْ رِجَالٌ مِّنْ ھٰٓؤُلَآءِ

ترجمہ: اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا (یعنی زمین سے اُٹھ گیا) تو ان لوگوں میں سے ایک فرد یا کچھ افراد اُس کو واپس لائیں گے۔

(صحیح بخاری، کتاب التفسیر، تفسیر سورۃالجمعۃ، باب قولہ و آخرین منہم لما یلحقوا بہم۔حدیث نمبر7984)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اللہ کی عافیت کے حصار میں رہنے والے خوش نصیب

Most Popular