• 18 اکتوبر, 2026

فارس قوم

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا۔
اگر ایمان ثریا پر بھی چلا گیا تو سلمان فارسیؓ کی قوم میں سے ایک شخص اسے واپس لے آئے گا۔

(صحیح بخاری کتاب التفسیر سورۃ جمعہ حدیث نمبر 4518)
(تفسیر صافی جلد2 ص698 از محمد بن مرتضیٰ مکتبہ اسلامیہ طہران)

Read Previous

Covid-19 افریقہ ڈائری نمبر39، 25 مئی 2020

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular