• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَالَّذِیْنَ آمَنُوْا وَعَمِلُوْا الصّٰلِحٰتِ لَنُکَفِّرَنَّ عَنْہُمْ سَیِّاٰتِہِمْ وَلَنَجْزِیَنَّہُمْ اَحْسَنَ الَّذِیْ کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ

(العنکبوت:8)

ترجمہ: اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ہم لازماً ان کی بدیاں ان سے دور کر دیں گے اور ضرور انہیں ان کے بہترین اعمال کے مطابق جزا دیں گے جو وہ کیا کرتے تھے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 25 مئی 2021

Read Next

دنیا میں پردہ پوشی آخرت میں پردہ پوشی کی ضمانت

Most Popular