• 18 اکتوبر, 2026

صدقہ دے کر آگ سے بچو

عن عدی بن حاتم رضی اللّٰہ عنہ ان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال:

اِتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَۃٍ۔

(بخاری کتاب الزکوٰۃ باب اتقوالنار ولو بشق تمرۃ)

حضرت عدی بن حاتم ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا:

(صدقہ دے کر) آگ سے بچو خواہ آدھی کھجور خرچ کرنے کی ہی استطاعت ہو۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

زندہ مذہب کی نشانی اور دعا

Most Popular