• 18 اکتوبر, 2026

دعا عبادت کا مغز ہے

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: دعا عبادت کا مغز ہے

(ترمذی کتاب الدعوات باب ماجاء فی فضل الدعاء)

حضرت ابن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: دعا ایسی مصیبت سے بچانے کے لئے بھی فائدہ دیتی ہے جو نازل ہو چکی ہو اور ایسی مصیبت کے بارہ میں بھی جو ابھی نازل نہ ہوئی ہو۔ پس اے اللہ کے بندو! دعاکو اپنے اوپر لازم کر لو

(ترمذی کتاب الدعوات باب ما جاء فی فضل الدعاء حدیث 3548)

Read Previous

قبولیت (دعا) کے واسطے اضطراب شرط ہے

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular