• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنۡ اَبۡصَارِہِمۡ وَیَحۡفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَزۡکٰی لَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۳۱﴾

(النور: 31)

ترجمہ: مومنوں کو کہہ دے کہ اپنی آنکھیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں۔ یہ بات ان کے لئے زیادہ پاکیزگی کا موجب ہے۔ یقینا اللہ، جو وہ کرتے ہیں، اس سے ہمیشہ باخبر رہتا ہے۔

Read Previous

رپورٹ جلسہ سالانہ امریکہ 2022ء

Read Next

راستوں پر مجلسیں لگانے سے بچو

Most Popular