• 18 اکتوبر, 2026

رزق حلال کا حاصل

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا:
فرض امور کی ادائیگی کے بعد سب سے بڑا فرض رزق حلال کا حاصل کرنا ہے۔

(شعب الایمان بیہقی جلد6 صفحہ420 حدیث نمبر 8741)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

اسباب پر بھروسہ

Most Popular