• 18 اکتوبر, 2026

دعا ایک تریاق ہے

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:
سانپ کے زہر کی طرح انسان میں زہر ہے اس کا تریاق دعا ہے جس کے ذریعہ سے آسمان سے چشمہ جاری ہوتا ہے جو دعا سے غافل ہے وہ مارا گیا ایک دن اور رات جس کی دعا سے خالی ہے وہ شیطان سے قریب ہوا ہرروز دیکھنا چاہیئے کہ جو حق دعاؤں کا تھا وہ ادا کیا ہے کہ نہیں۔

(ملفوظات جلد3 صفحہ591)

Read Previous

بنیادی مسائل کے جوابات (نمبر 45)

Read Next

الفضل آن لائن 27 جنوری 2023

Most Popular