• 18 اکتوبر, 2026

دل کا صاف ستھرا ہونا ضروری ہے

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : الله تعالیٰ تمہارے جسموں کو نہیں دیکھتا اور نہ تمہاری صورتوں کو (کہ خوبصورت ہیں یا بدصورت) بلکہ وہ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے (کہ ان میں کتنا اخلاص اورحُسنِ نیت ہے۔)

(مسلم کتاب البر والصلة باب تحریم ظلم المسلم وخدعه)

Read Previous

الفضل آن لائن 26 مارچ 2020

Read Next

دعا کی برکت سے ہدایت

Most Popular