• 3 نومبر, 2026

شکر گزار بندہ

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم رات کو اُٹھ کر نماز پڑھتے یہاں تک کہ آپؐ کے پاؤں متورم ہو کر سوج جاتے۔ ایک دفعہ میں نے آپؐ سے عرض کی اے اللہ کے رسولؐ! آپ کیوں اتنی تکلیف اٹھاتے ہیں جب کہ اللہ تعالیٰ نے آپؐ کے اگلے پچھلے سب قصور معاف فرما دیے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: پھر کیا میں اپنے ربّ کے فضل و احسان پر اس کا شکر گزار بندہ نہ بنوں۔

(بخاری کتاب التفسیر سورۃ الفتح)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

جماعت کے لیے بہت ضروری نصیحت

Most Popular