• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

رَبِّ اِنّیْ لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْر

(سورۃ القصص آیت نمبر25)

ترجمہ: ’’اے میرے رب یقینا ًمیں ہر اچھی چیز کے لئے، جو تو میری طرف نازل کرے، میں اس کا محتاج ہوں‘‘۔

یہ قرآن مجید میں مذکور حضرت موسیٰؑ کی حصول ترقیات و برکات اور اظہار عاجزی کی بہت پیاری اور جامع دعا ہے۔اس دعا کی بدولت اللہ تعالیٰ نے آپ کے لئےنہ صرف قیام وطعام بلکہ گھربارکا بھی انتظام فرمایا۔

پیارے امام حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جماعت کو اس دعا کو پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے۔

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

Read Previous

ہم اپنے آپ کو قرآن کریم میں تلاش کریں

Read Next

تیسری صدی کے مجدد حضرت ابو الحسن اشعریؒ

Most Popular