• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَقَضٰى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلَاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَا أُفٍّ وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا

(بنی اسرائیل:24-25)

ترجمہ:۔ اور تىرے ربّ نے فىصلہ صادر کردىا ہے کہ تم اُس کے سوا کسى کى عبادت نہ کرو اور والدىن سے احسان کا سلوک کرو اگر ان دونوں مىں سے کوئى اىک تىرے پاس بڑھاپے کى عمر کو پہنچے ىا وہ دونوں ہى، تو اُنہىں اُف تک نہ کہہ اور انہىں ڈانٹ نہىں اور انہىں نرمى اور عزت کے ساتھ مخاطب کراور ان دونوں کے لئے رحم سے عجز کا پَرجُھکا دے اور کہہ کہ اے مىرے ربّ! ان دونوں پر رحم کر جس طرح ان دونوں نے بچپن مىں مىرى تربىت کى۔

Read Previous

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 26 جولائی 2020ء

Read Next

جس شخص کی خواہش ہو کہ اس کی عمر لمبی ہو اور اسکا رزق بڑھادیا جائے …

Most Popular