• 18 اکتوبر, 2026

اللہ کی راہ میں خرچ

آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں:
اللہ کی راہ میں گن گن کر خرچ نہ کیا کرو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمہیں گِن گِن کر ہی دیا کرے گا ۔اپنے روپوں کی تھیلی کا منہ بند کر کے کنجوسی سے نہ بیٹھ جاؤ ورنہ پھر اس کا منہ بند ہی رکھا جائے گا ۔ جتنی طاقت ہے کھول کر خر چ کرو اللہ پر توکل کرو اللہ دیتا چلا جائے گا۔

(بخاری کتاب الزکوٰۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

آسمانی نشانوں کازمانہ

Most Popular