• 18 اکتوبر, 2026

نماز تہجد کی اہمیت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے، اس وقت جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے تو فرماتا ہے کون ہے جو مجھ سے دعا کرتا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کون ہے جو مجھ سے مانگتا ہے کہ میں اسے دوں، کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرتا ہے کہ میں اس کی بخشش کروں۔

(صحیح بخاری حدیث نمبر:6321)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

آگ ہماری غلام، بلکہ غلاموں کی غلام ہے

Most Popular