• 2 نومبر, 2026

صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا اور اللہ تعالیٰ کا بندہ جتنا کسی کو معاف کرتا ہے اللہ تعالیٰ اتنا ہی زیادہ اسے عزت میں بڑھاتا ہے۔ جتنی زیادہ کوئی تواضع اور خاکساری اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اتنا ہی اسے بلند مرتبہ عطا کرتا ہے۔

(مسلم، کتاب البر والصلۃ باب استحباب العفو والتواضع)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

جماعت احمدیہ کے قیام کی غرض

Most Popular