• 18 اگست, 2026

وبا سے حفاظت کی دعا

حضرت عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھے اوریہ دعا پڑھے:الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰى كَثِيْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا یعنی سب تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے بچایا جس میں تجھے مبتلا کیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی، تو وہ زندگی بھر اس وبا سے محفوظ رہے گا۔

(سنن الترمذي، كتاب الدعوات)

Read Previous

الفضل آن لائن 27 مارچ 2020

Read Next

تکالیف اور شدائد

Most Popular