• 18 اکتوبر, 2026

دونوں عیدوں کی راتوں میں عبادت

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص محض للہ دونوں عیدوں کی راتوں میں عبادت کرے گا (اس کا دل ہمیشہ کے لئے زندہ کر دیا جائے گا اور) اس کا دل اس وقت بھی نہیں مرے گا جب سب دنیا کے دل مر جائیں گے۔

(ابن ماجہ کتاب الصیام باب فی من قام فی لیلتی العیدین)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خدا تعالیٰ کی ہستی کا ایک زبر دست ثبوت

Most Popular