• 2 نومبر, 2026

ہم نے صبح کی اور اللہ کی سلطنت نے بھی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ جب صبح ہو تو چاہئے کہ تم میں سے ہر کوئی یہ کہے ہم نے صبح کی اور اللہ کی سلطنت نے بھی جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔ اے اللہ! مَیں تجھ سے اس دن کی بھلائی چاہتا ہوں اور اس کی فتح اور مدد کا طلب گار ہوں اور اس کا نور اور برکت اور ہدایت چاہتا ہوں اور اس میں جو شر پوشیدہ ہے اور جو شر اس کے بعد آنے والا ہے اس سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ پھر جب شام ہو تو چاہئے کہ وہ یہی کلمات دوہرائے۔

(سنن ابی داوٴد کتاب الادب باب ما یقول اذا اصبح ۔حدیث نمبر 5084)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

تم امام الزمان کے ساتھ ہو جاؤ

Most Popular