• 29 اگست, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ

(آل عمران 93)

ترجمہ:۔ تم ہرگز نىکى کو پا نہىں سکو گے ىہاں تک کہ تم اُن چىزوں مىں سے خرچ کرو جن سے تم محبت کرتے ہو اور تم جو کچھ بھى خرچ کرتے ہو تو ىقىناً اللہ اس کو خوب جانتا ہے۔

Read Previous

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 27 جولائی 2020ء

Read Next

قیامت کے دن حساب کتاب ہونے تک ۔۔۔

Most Popular