• 3 نومبر, 2026

ماہ محرم اور صدقہ و خیرات

حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ ؓ فرماتی ہیں:۔
’’(حضرت اماں جان ؓ) ماہ محرم میں بھی صدقہ و خیرات بہت فرماتیں اور گھر میں بھی نوکروں وغیرہ سب کو اچھا کھلاتیں۔ فرماتیں: سال شروع ہے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے تھے کہ جو شروع سال میں خیرات کرے گا اور اپنے پر فراخی رکھے گا اس کو سال بھر فراخی رہے گی‘‘

(الفضل 4 جون 1952ء)

(مرسلہ: زکیہ فردوس)

Read Previous

دردناک کہانی

Read Next

نعت سرور کائنات فخر موجودات حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

Most Popular