• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

اپنی صحت کا خیال رکھا کریں

حضرت چوہدری سر محمد ظفر اللہ خانؓ نے ایک دفعہ یوکے میں مکرم ڈاکٹر جنرل محمد مسعود الحسن نوری کو تین باتوں کی طرف توجہ دلائی۔ جن میں 2 کا تعلق صحت سے تھا۔ فرمایا:

i۔ اپنی تعلیم پر زور دیں۔
ii- تاریخی صحت مند جگہوں کی سیر کیا کریں۔
iii۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

(اداریہ: کھیل اور ورزش کی اہمیت و افادیت،
الفضل آن لائن لندن 20؍جون 2020ء)

(مرسلہ: ذیشان محمود۔ سیرالیون)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular