• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

فراخ دلی صرف پیسے کی نہیں ہوتی

نیک جذبات، ہنر اور صلاحیت کی فراخ دلی در اصل پیسے کی فراخ دلی سے کہیں بڑھ کر ہے اور مشکل بھی- آپ کی نیکی. لیاقت، ہنر اور صلاحیت ہی در اصل دنیا میں مزید نافع الناس وجود پیدا کرسکتے ہیں لیڈر کا کام پیروکار پیدا کرنا نہیں ہوتا بلکہ مزید اپنے جیسے لیڈر پیدا کرنا ہوتا ہے-

(مرسلہ: کاشف احمد)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

دعا کا تحفہ

Most Popular