• 18 اکتوبر, 2026

چند دن ہیں

برکتوں کے یہ دن بھی گزر جائیں گے
بخت مومن کے اس سے سنور جائیں گے
روزہ ہم کو بنائے حبیب خدا
تیرے در کے سوا ہم کدھر جائیں گے
چار سو دیکھو پھیلی ہوئی برکتیں
نور ہی نور ہے اب جدھر جائیں گے
سستیاں ساری تر صدر مٹا دو ابھی
چند دن ہیں یہ جلدی گزر جائیں گے

(ترصد عنایت مہر۔ہالینڈ)

Read Previous

ہیومینٹی فرسٹ گیانا کا اجراء اور کارکردگی

Read Next

ایڈیٹر کی ڈاک

Most Popular