• 18 اکتوبر, 2026

آفت کرونا

ایسے نو آموز شعراء کا کلام جنہوں نے روزنامہ الفضل آن لائن لندن کے
حُسن میں اضافہ کے لئے اپنے قلم کو حرکت دی

اے میرے رب کردے فضل و کرم ہم پہ تو اب
تیرے حضور کرتے بیاں حالات سجدوں میں سب
آئی جو ہے یہ آفت سب پر اب کورونا بن کر
ہے یہ ایمان اپنا کر کے کرشمہ کوئی بچائے گا رب
زمانے میں پریشانی فکرمندی و بےچینی جو پائے
احمدی مایوس نہ ہونا رحمت خدا سے تو تب
یہ آفت تو آئی تھی حسن روحانی ہی بڑھانے کو
تعلق گر رب سے بڑھا بدلیں گے یہ حالات تب
اس کی رحمت کی ردا ہی بچائے گی ہر آفت سے
یہی یقین ہے تجھ پہ تیری تقدیر پہ میرے رب

(فہمیدہ طاہر ڈار۔ جرمنی)

Read Previous

اے معافیوں کے مالک!

Read Next

نعت

Most Popular