• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ إِنِي أَسْأَلُكَ الهُدَى، وَالتُّقَى، وَالعَفَافَ، والغِنَى

(مسلم کتاب الذکر)

ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت و تقویٰ کا طلب گار ہوں۔ اور پاکیزگی اور آسودگی چاہتا ہوں۔

یہ پیارے رسول کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حصول تقویٰ و پاکیزگی کی دعا ہے۔ حضرت عبد اللهؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ دعا کثرت سے پڑھتے تھے۔

(قدسیہ محمود سردار)

Read Previous

مکرم ملک انصارالحق شہید اور 28مئی کی چند یادیں

Read Next

مجلس انصاراللہ جرمنی کی کرونا وائرس کے حوالہ سے خدمت خلق

Most Popular