• 29 اگست, 2026

نادار مریضوں کی امداد

غریب اور مستحق دل کے مریضوں کی مالی معاونت کے لئے ’’نادار مریضان‘‘ کے نام سے ایک مد قائم ہے۔ احباب جماعت اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

’’اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں (اپنے تئیں) ہلاکت میں نہ ڈالو‘‘ (البقرہ :196)

(ایڈمنسٹریٹر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ)

Read Previous

تحریک وقف نو اور خلافت احمدیت کی بابرکت رہنمائی

Read Next

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 29 جولائی 2020ء

Most Popular