• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

پیسہ

کچھ لوگ اتنے غریب ہوتے ہیں کہ ان کے پاس صرف پیسہ ہی ہوتا ہے!

غربت در اصل پیسے اور طاقت کی نہیں ہوتی۔ بے لوث رشتوں کی، برکت، توفیق، فضل، لوگوں سے ملنے والی دعاؤں کی ہوتی ہے اور سب سے بڑھ کر تو شعور کی مفلسی ہوتی ہے جومال کی حرص اور مستقبل کے خوف کو جنم دیتی ہے۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

Read Previous

فقہی کارنر

Read Next

الفضل آن لائن 29 ستمبر 2022

Most Popular