• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

مسجد کا ایک حصہ مکان میں ملانا

ایک شخص نے (حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں) سوال لکھ کر بھیجا تھا کہ میرے دادا نے مکان کے ایک حصّہ ہی کو مسجد بنایا تھا اور اب اس کی ضرورت نہیں رہی تو کیا اس کو مکان میں ملایا جاوے؟

(حضرت مسیح موعودؑ نے) فرمایا:
’’ہاں! ملا لیا جاوے‘‘

(الحکم 17؍اکتوبر 1902ء صفحہ11)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

آخری زمانہ میں عالمی مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ اسلام کا پیغام (قسط اول)

Most Popular