• 18 اکتوبر, 2026

حیا بھی ایمان کا حصہ ہے

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا : ’’ایمان ساٹھ یا ستّرسے بھی کچھ زائد حصوں میں منقسم ہے۔ ان میں سب سے افضل لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کہنا ہے اور عام اور آسان حصّہ راستے سے تکلیفدہ چیز کو دُور کرنا ہے اور حیابھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے۔‘‘

(مسلم کتاب الایمان باب شعب الایمان)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اے امیرو اور بادشاہو! اور دولتمندو !!

Most Popular