• 3 نومبر, 2026

صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا اور اللہ تعالیٰ کا بندہ جتنا کسی کو معاف کرتا ہے اللہ تعالیٰ اتنا ہی زیادہ اسے عزّت میں بڑھاتا ہے۔ اللہ کی خاطرجتنی زیادہ کوئی تواضع اور خاکساری اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اتنا ہی اسے بلند مرتبہ عطا کرتا ہے۔

(مسلم کتاب البر و الصلۃ باب استحباب العفو و التواضع)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ولایت کسے حاصل ہوتی ہے

Most Popular