• 18 اکتوبر, 2026

صدقات دینے اور معاف کرنے کا اجر

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی۔ اور جو شخص دوسرے کے قصور معاف کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اور عزت دیتا ہے اور کسی کے قصور معاف کر دینے سے کوئی بےعزتی نہیں ہوتی۔

(مسند احمد بن حنبل جلد 2صفحہ 235)

Read Previous

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خصوصی پیغام مورخہ 27 مارچ 2020ء بمقام دفتر اسلام آباد،ٹلفورڈ یو کے

Read Next

خطبہ جمعہ سیّدنا حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ 6 مارچ 2020ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، (سرے)، یوکے

Most Popular