• 18 اکتوبر, 2026

اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا

لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رِجَالٌ اَوْ رَجُلٌ مِّنْ ھٰٓؤُلَآءِ

ترجمہ: اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا (یعنی زمین سے اُٹھ گیا) تو ان لوگوں میں سے ایک فرد یا کچھ افراد اُس کو واپس لائیں گے۔

(صحیح بخاری، کتاب التفسیر، تفسیر سورۃالجمعۃ، باب قولہ و آخرین منھم لما یلحقوا بھم حدیث نمبر4897)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

مسیح موعود کی تکذیب اور انکار کا نتیجہ

Most Popular