• 18 اکتوبر, 2026

سبق آموز بات

معجزات

اللہ کے مامورین، بزرگان اور اپنے عظیم اسلاف سے وابستہ معجزات پر کامل یقین ہو تو بہت تھوڑے اسباب میں بھی اتنا فضل شامل ہو جاتا ہے کہ کثرت مال کی کوئی حاجت نہیں رہتی، نہ ہی مستقبل کے وسوسے اور نہ ہی کوئی خوف باقی رہ جاتا ہے۔ کیونکہ مستقبل تو الله کے ہاتھ میں ہے اور اس سے محفوظ اور قابل بھروسہ ہاتھ تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا اور الله کا خوف واقعی موجود ہو تو وہ دل میں کوئی اور خوف باقی رہنے ہی نہیں دیتا۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

الفضل آن لائن 30 ستمبر 2022

Most Popular