• 18 اکتوبر, 2026

آنکھ کا تنکا

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا اپنے بھائی کی آنکھ کا تنکا تو انسان کو نظر آتا ہے لیکن اپنی آنکھ میں پڑا ہوا شہتیر وہ بھول جاتا ہے۔

(حدیقۃ الصالحین صفحہ 825)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

اسلام نے جو خدا پیش کیا ہے

Most Popular