• 2 نومبر, 2026

دو شخصوں پر رشک کرنا چاہئے

حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دو شخصوں کے سوا کسی پر رشک نہیں کرنا چاہئے۔ ایک وہ آدمی جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہو اور اس نے اسے راہ حق میں خرچ کر دیا۔ دوسرے وہ آدمی جسے اللہ تعالیٰ نے سمجھ، دانائی اور علم و حکمت دی اور اس کی مدد سے وہ لوگوں کے فیصلے کرتا ہے اور لوگوں کو سکھاتا ہے۔

(ماخوذ از بخاری کتاب الزکوٰۃ باب انفاق المال فی حقہ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خداتعالیٰ پر بھروسہ

Most Popular