• 1 نومبر, 2026

اعلان دعا

مکرمہ قدسیہ ظہور اہلیہ ظہور احمد وڑائچ لکھتی ہیں:
خاکسار کی بڑی ہمشیرہ مکرمہ فریدہ بشیر اہلیہ چوہدری بشیر احمد صاحب نائب امیر ضلع کی گزشتہ دنوں گرنے کے باعث کولہے کی ہڈی فریکچر ہوگئی ہے اور جسمانی کمزوری کی وجہ سے آپریشن میں تاخیر ہورہی ہے۔ قارئین الفضل کی خدمت میں سے دعا کی عاجزانہ درخواست ہے اللہ تعالیٰ ان کو شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے۔ آمین

Read Previous

آپؐ کا نام چراغ رکھنے میں باریک حکمت

Read Next

قطعہ

Most Popular