• 3 نومبر, 2026

لوگوں سے خوش اخلاقی اور حسن سلوک سے پیش آؤ

حضرت معاذ بن جبلؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا جہاں بھی تم ہو اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرو۔ اگر کوئی بُرا کام کر بیٹھو تو اس کے بعد نیک کام کرنے کی کوشش کرو یہ نیکی اس بدی کو مٹا دے گی اور لوگوں سے خوش اخلاقی اور حسن سلوک سے پیش آؤ۔

(ترمذی کتاب البرّ و الصلۃ باب فی معاشرۃ الناس)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

تین قسم کے نفس

Most Popular