• 18 اکتوبر, 2026

مال کی آزمائش

حضرت کعب بن ایاز ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ہر امت کی ایک آزمائش ہوتی ہے اور میری امت کی آزمائش مال کے ذریعے ہو گی۔

(ترمذی کتاب الزھد)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

دعا کی اصل حقیقت

Most Popular