• 2 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ الۡعَصۡرِ ۙ﴿۲﴾ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ ۙ﴿۳﴾ اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ﴿۴﴾

(العصر: 2-4)

ترجمہ: زمانے کی قسم ! یقینا (دنیادار) انسان گھاٹے میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اور ایک دوسرے کو حق پر قائم رہنے کی نصیحت کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کرنے کی نصیحت کرتے رہے۔

Read Previous

هلال خير ورشد

Read Next

امریکہ میں نئے سال کی رسومات اور جماعت احمدیہ کا نئے سال کو منانے کا طریق

Most Popular