• 18 اکتوبر, 2026

اللہ کى رضامندى کے لئے کام

حضرت سعد بن ابى وقاصؓ سے رواىت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرماىا۔ توجب کبھى بھى کوئى اىسا خرچ کرے گا کہ جس سے تو اللہ کى رضا مندى چاہتا ہوگا تو ضرور ہے کہ اس کا بدلہ تجھے دىا جائے۔ ىہاں تک کہ اس (لقمہ) پر بھى جو تو اپنى بىوى کے منہ مىں ڈالتا ہے۔

(بخارى کتاب الاىمان)

Read Previous

الفضل آن لائن 18 جنوری 2020

Read Next

قیمتی اثاثہ

Most Popular