• 18 اکتوبر, 2026

وضو سے پىشانى روشن ہونا

حضرت ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتےہوئے سنا کہ میری اُمت کی پیشانیاں وضوکے آثار سے چمکتی ہوں گی اور ہاتھ پاؤں روشن ہوںگے جبکہ لوگ قیامت کے دن بلائے جائیں گے۔ پس تم میں سے جو بھی اپنی روشنی بڑھاسکے تو چاہئے کہ وہ بڑھائے۔

(بخاری کتاب الوضوء)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خُلق کى اصلاح ممکن ہے

Most Popular