• 18 اکتوبر, 2026

تنزانیہ میں دو مساجد کا افتتاح

تنزانیہ کے ایک ریجن میں دو مساجد کا افتتاح ہوا جن میں سے ایک مسجد مبارک نیانگاؤ ’’Masjid Mubarak Nyangao‘‘ ہے اور دوسری مسجد ’’مسجدتقویٰ‘‘ ڈینیمبو (Dinembo) ہے۔ ان دونوں مساجد کا افتتاح مکرم طاہر محمود چوہدری امیر و مبلغ انچارج تنزانیہ نے مورخہ 23 دسمبر 2019 ءکو کیا۔ اس کی تفصیلی رپورٹ روزنامہ الفضل لندن مورخہ 4 فروری 2020ء آن لائن ہوچکی ہے تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

مسجد مبارک کی تختی

مسجد تقویٰ کی تختی

امیر صاحب مسجد تقویٰ کا افتتاح کرتے ہوئے

امیر صاحب تنزانیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

Read Previous

اللہ تعالیٰ کے دستِ قدرت کے شاہکار دُمدار ستاروں کا ظہور حضرت مسیح موعودؑ کی صداقت کی دلیل ہے

Read Next

علم دوستی اورعلم پروری کے ایمان افروز واقعات

Most Popular