• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

وَ اَمَّا مَنۡ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَہٗ جَزَآءَۨ الۡحُسۡنٰی ۚ وَ سَنَقُوۡلُ لَہٗ مِنۡ اَمۡرِنَا یُسۡرًا ﴿ؕ۸۹﴾

(الکھف: 89)

ترجمہ: اور وہ جو ایمان لایا اور اس نے نیک عمل کئے تو اس کےلئے جزا کے طور پر سراسر بھلائی ہوگی اور ہم اس کےلئے اپنے حکم سے آسانی کا فیصلہ صادر کریں گے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 17 فروری 2020

Read Next

پہرے کی فضیلت

Most Popular