• 18 اکتوبر, 2026

پہرے کی فضیلت

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں لیلۃ القدر سے افضل رات کے بار ے نہ بتاؤں؟ (وه ايسى رات ہے جس ميں) پہرہ دينے والا پُر خطر مُقام پر پہرہ دے اور جانتا ہو کہ شاید وہ کبھی اپنے گھر والوں سے دوبارہ نہ مل سکے گا۔

(المستدرك على الصحيحين، كِتَابُ الْجِهَادِ )

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

تعدد ازدواج کی وضاحت

Most Popular