• 18 اکتوبر, 2026

ہمسایوں کےساتھ حسنِ سلوک کی تاکید

حضرت ابن عمر ؓ اور حضرت عائشہ صدیقہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا۔ جبریلؑ ہمیشہ مجھے پڑوسی سے حسن سلوک کی تاکید کرتا آرہا ہے یہاں تک کہ مجھے خیال ہوا کہ کہیں وہ اُسے وارث ہی نہ بنادے۔

(بخاری کتاب الادب باب الوصايا بالجار)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

دین کو دنیا پر مقدّم رکھنا چاہئے

Most Popular