• 18 اکتوبر, 2026

دعا پر مداومت

آنحضرت ﷺ نے فرمایا: جب تک آدمی کسی گناہ یا قطع رحمی اور قبولیت میں جلدی نہ کرے ،اس وقت تک بندہ کی دعا قبول ہوتی رہتی ہے۔ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! جلدی کیا ہے؟ آپؐ نے فرمایا: وہ کہے میں نے بار بار دعاکی لیکن میری دعا قبول نہیں ہوئی۔ پھر وہ اس سے نا امید ہو کر دعا مانگنا چھوڑ دے۔

(صحیح مسلم کتاب الذکرو الدعا)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

صدق اور وفا سے دعا کرو

Most Popular