• 18 اکتوبر, 2026

یقین سے دعا مانگو

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
جب تم میں سے کوئی شخص دعا مانگے، تو یقین کے ساتھ دعا مانگے، یہ نہ کہے کہ یا اللہ اگرتو چاہے، تو مجھے دے دے، اس لئے کہ اللہ پر کوئی جبر کرنے والا نہیں۔

(صحیح بخاری کتاب الدعوات)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

انقطاع اِلی اﷲ

Most Popular