• 18 اکتوبر, 2026

اصل زندگی آخرت کی ہے

حضرت سہل بن سعدؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم غزوۂ احزاب کے وقت خندق کھود رہے تھے اور صحابہ مٹی اپنے کندھوں پر اٹھا کر دوسری جگہ منتقل کرتے تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم اس موقع پر فرماتے تھے:
اے اللہ !اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ تو مہاجرین اور انصار کو بخش دے۔

(صحیح بخاری کتاب المغازی)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خدا پر یقین کامل

Most Popular